• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5121

    عنوان:

    ٹیسٹ ٹیوب بچہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    ٹیسٹ ٹیوب بچہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 5121

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 881=1011/ ب

     

    اگر شوہر ہی کا نطفہ بیوی کے رحم میں ڈالا گیا تو اس سے جو بچہ پیدا ہوگا وہ شوہر ہی کا ہوگا یعنی صحیح النسب ہوگا۔ مگر ٹیسٹ ٹیوب کا طریقہ اختیار کرنا حرام اور بے حیائی کا کام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند