متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 50995
جواب نمبر: 5099529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 431-395/N=4/1435-U نعم یجوز التداوي بزیت الحیة والنمل في مرض سقوط الشعر ولکن یستعمل خارجیا لا داخلیا کذا في إمداد الفتاوی (۴: ۲۰۸) وبہشتی زیور (۹: ۱۰۴، ۱۰۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے ایک دوست ہیں جو رانچی میں رہتے ہیں ان کا نام شعیب عالم ہے وہ ماڈلنگ شو کرنا چاہتے ہیں، جس میں فلمی ماڈل اور فلمی گویاّ بلانا چاہتے ہیں۔ ماڈلنگ لڑکا اور لڑکی دونوں کاشو کرنا چاہتے ہیں اور پانچ لاکھ کمانا چاہتے ہیں۔ کیا ایسا کمانا جائز ہے یا نہیں؟ ماڈلنگ شو ویسے جسم کی نمائش ہوتی ہے لڑکی لڑکا دونوں ساتھ رہتے ہیں ایسا کرنا جائز ہوگا؟ میرے سوال کا جواب جلد دیجئے گا۔
3760 مناظردھان کٹا کر لانے کی اجرت میں اسی دھان کی بھوسی دینا
2288 مناظر