• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50719

    عنوان: اسلام میں نسوار کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    سوال: اسلام میں نسوار کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 50719

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 473-389/B=3/1435-U نسوار کا استعمال جائز ہے مگر اچھا نہیں ہے۔ (ماخوذ از فتاوی دارالعلوم ۱۶/ ۱۴۲)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند