• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50179

    عنوان: کوئی بھی موسیقی اور کسی بھی قسم کے گانے اسلام میں کس حدتک گناہ ہے اور کوئی گنجائش ہے اسلام میں ؟اور اگر گناہ ہے تو کتنا گناہ ہے حدیث کے مطابق؟ وضاحت فرمائیں۔

    سوال: کوئی بھی موسیقی اور کسی بھی قسم کے گانے اسلام میں کس حدتک گناہ ہے اور کوئی گنجائش ہے اسلام میں ؟اور اگر گناہ ہے تو کتنا گناہ ہے حدیث کے مطابق؟ وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 50179

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 281-286/N=3/1435-U شریعت اسلام میں موسیقی اور گانے بلاشبہ ناجائز وحرام اور گناہ کبیرہ ہیں، ہرمسلمان پر دونوں سے پرہیز واجب ہے (قرآنی اور حدیثی دلائل کے لیے احسن الفتاوی ۸:۳۸۰ -۳۸۶ مطبوعہ دارالاشاعت دیوبند دیکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند