• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50096

    عنوان: موبائل کمپنیاں جو کہ پیشگی بیلنس دیتی ہیں اور پھر زائد پیسے کاٹ لیتی ہیں کیا یہ سود ہے؟

    سوال: موبائل کمپنیاں جو کہ پیشگی بیلنس دیتی ہیں اور پھر زائد پیسے کاٹ لیتی ہیں کیا یہ سود ہے؟

    جواب نمبر: 50096

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 239-198/H=2/1435-U شرعی اعتبار سے یہ سود نہیں ہے، پس اس طرح بیلنس لینے میں کچھ حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند