• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 4986

    عنوان:

    بینک کی کمائی حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    بینک کی کمائی حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 4986

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 510=530/ ل

     

    بینک میں کسی ایسے کام کی ملازمت جس میں سود پر تعاون ہو، ناجائز ہے اوراس سے حاصل شدہ آمدنی بھی ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی ایسی ملازمت میں ملوث ہو تو اس کو چاہیے کہ کسی جائز ملازمت کی کوشش میں رہے اور جائز ملازمت ملتے ہی اس کو ترک کردے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند