• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 49856

    عنوان: کیا کسی شیعہ کے گھر پانی پی سکتے ہیں؟

    سوال: کیا کسی شیعہ کے گھر پانی پی سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 49856

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 189-157/B=2/1435-U ہم سنیوں کو شیعوں کے گھرکا کھانا کھانے اور پانی پینے سے احتیاط کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند