• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 49573

    عنوان: ایک آدمی ہے اس کا بچہ نہیں ہوتا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اس کا خصیہ کام نہیں کرتا ، میرا سوال یہ ہے کہ شریعت مطہرہ میں کوئی مسلمان اپنا ایک خصیہ اس کو دے سکتا ہے یا نہیں؟

    سوال: ایک آدمی ہے اس کا بچہ نہیں ہوتا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اس کا خصیہ کام نہیں کرتا ، میرا سوال یہ ہے کہ شریعت مطہرہ میں کوئی مسلمان اپنا ایک خصیہ اس کو دے سکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 49573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 27-27/M=1/1435-U صورت مسئولہ میں کسی مسلمان کو اپنا خصیہ دوسرے شخص کو دینا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند