متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 47653
جواب نمبر: 4765301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1251-1013/H=10/1434 ٹیوب یا کریم کا استعمال بھی بلاکراہت درست ہے، فتاوی ہندیہ کی کتاب الکراہیة میں اسی طرح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شریعت میں شطرنج اور لوڈو میں سے کن کھیلوں کو کھیلنا منع ہے؟ کمپیوٹر پر لڑائی مار دھاڑ کے کھیل کھیلنا کیسا ہے؟
5011 مناظرکیا مرد اپنے جسم کے تمام بال بلیڈ سے صاف کرسکتا ہے؟
16031 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں غیر شادی شدہ ہوں کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ نہ سوچ جائے کچھ دیکھو پھر بھی تھوڑی شہوت ہوتی ہے یعنی عضو (ذکر) میں شہوت محسوس ہوتی ہے۔ کیا اس سے تو گناہ نہیں ہوتا ہے؟
2724 مناظرکیاایسے فحش اشتہارجس میں (نیم برہنہ عورتوں کی تصویر ہو) اس کا چھاپنا اور تقسیم کرنا اور اس طرح کے اشتہارات میں کسی بھی طرح سے شامل ہونا جائز ہے؟ اوراس کی آمدنی حلال ہوگی یا حرام؟
2478 مناظرمجبوری میں دوست سے امداد لینا؟
1638 مناظرجفتی کرانے پر معاوضہ لینا کیسا ہے ؟
7864 مناظرنہانے میں صابن کا استعمال کرنے كا حكم؟
3180 مناظرمیں
ایک ایسی کمپنی میں کام کرتاہوں جہاں ایڈورٹائزنگ کا کام ہوتا ہے جس میں جاندار چیزوں
،جاندار، انسان کا فوٹو چھپتا ہے۔ کیا فرماتے ہیں اس کمپنی میں کام کرنے کے سلسلہ
میں؟ کمپنی میں امام بھی رکھ کر پنج گانہ بھی ہوتی ہے، کیا اس کے لیے امامت کی
اجازت ہوگی؟ برائے کرم جواب ارسال فرماویں۔
آزاد جانوروں کو استعمال میں لانا
2639 مناظرجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سروگیسی (کرایہ کی
کوکھ)ٹیسٹ ٹیوب بچہ پیدا حاصل کرنے کے لیے ایک نئی ٹکنالوجی ہے ، جس کے اندر جنین
کو دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے یعنی شادی شدہ بیوی کے ذریعہ سے نہیں
بلکہ بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کے ذریعہ سے جس کے اندر کسی طرح کے جسمانی تعلق
قائم کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔جنین ٹیسٹ ٹیوب میں بڑھتا ہے شوہر کی منی اور بیوی جس
کی بچہ دانی الجھن اور پیچیدگی کی وجہ سے نکال لی گئی ہے، اس کا بیضہ لے کرکے ۔اس
کے بعد اوپر مذکور جنین دوسری عورت کی بچہ دانی میں رکھا جاتا ہے اور وہ عورت اس
کو عام طریقہ پر جنم دیتی ہے۔میرا سوال ہے کہ کیا یہ طریقہ شریعت میں جائز ہے تو
کیا اس صورت میں یہ جنین ان عورتوں کی کوکھ میں بھی رکھاجاسکتاہے جن سے نکاح کرنا
حرام ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔