• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 4759

    عنوان:

    موبائل فون پر اسلامی رنگ مثلاً کلمہ، نعت وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    موبائل فون پر اسلامی رنگ مثلاً کلمہ، نعت وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 4759

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 448=448/ م

     

    موبائل فون میں کلمہ، نعت، اذان وغیرہ رنگ ٹون کے طور پر لوڈکرنا اور محفوظ رکھنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند