متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 4624
کیا ہم ہومیوپیتھک دوا کے ذریعہ علاج کروا سکتے ہیں؟
کیا ہم ہومیوپیتھک دوا کے ذریعہ علاج کروا سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 462431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 556=596/ ل
جی ہاں! اس کی گنجائش ہے البتہ اگر کسی دوا کے بارے میں یقینی طور پر یہ معلوم ہوجائے کہ اس دوا میں جو الکوحل ملائی گئی ہے وہ انگور کی کچی شراب، انگور کی پکی شراب ، منقی اور کھجور سے تیار کی گئی ہے تو پھر اس کا استعمال کرنا حرام ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
’’پارٹ ٹائم یونین ‘‘ نامی ایپ کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم۔
2790 مناظرای شرم کارڈ بنوانا کیسا ہے؟
8632 مناظرمیرے
ایک بھائی کی کمپیوٹر ریپئرنگ اورنیٹ ورکنگ کی دکان ہے اوروہ بینک کو بھی کمپیوٹر
کے پارٹ فروخت کرتا ہے مگر وہ بینک میں نوکری نہیں کرتاہے صرف ان کو کمپیوٹر پارٹ
سپلائی کرتا ہے تو کیا اس کی کمائی جائز ہے؟
بتوں کا خریدنا اور بیچنا کیسا ھے، میرے ایک دوست اکثر پرانےچھوٹے بت خریدتے ھیں اور بیچھتے ھیں، بعض اوقات کافروں کو بھی آثار قدیمہ کے طور پربیچھتے ھیں،کمائی کیسی ھے اس کام کی،(2)آج کل ھر کسی کے گھر میں نا جائز تصویریںھیں،اکثر ڈبوں کے ساٹھ آتے ھیں جب وہ کوئی چیز خریدتے ھیں، ان کے گھر جانا کیسا ھے۔(3) اگر کوئی لوگوں کی تصویریں ضایع کر دے،یا پھاڑ کر دے تو کیا اس کو تاوان دینا پڑیگا مثلاً کاغذ ،رنگ وغیرہ کے(4)راستوں کی تصویروں(عورتوں کے تصوہروں کے علاوہ) کے دیکھنے کا کیا حکم ھے،ابتلائے عام ھے آج کل(5)تصویر کے شرعی احکام مفتی محمد شفیع صاحب صفحہ 86 میں لکھا ھے کہ"لیکن اگر ناقص تصویر میں چھرہ موجود ھو خواہ باقی بدن نہ ھو تو ایسی تصویر کا استعمال اکثرفقھ کے نزدیک جائز نھیں،مگر بعض حضرات حنفیہ اور اکثر مالکیہ اس کت استعمال کو جائز فرماتے گیں" یھاں سر کے ساتھ اور زیادہ سے زیادہ کیا ھو کہ تصویر ناقص رھے گی اور ان کے ھاں آستّعمال جائز ھوگا...؟؟؟
11619 مناظر