• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 43889

    عنوان: ہندو مدبر سے جناّت اور سحر کا تدبیر کرانا جائزہے یا نہیں؟

    سوال: ہندو مدبر سے جناّت اور سحر کا تدبیر کرانا جائزہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 43889

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 168-133/H=3/1434 جائز نہیں ہے، اندیشہ ہے کہ وہ شرکیّہ عملیات وغیرہ جیسے امور کو اختیار کرکے علاج معالجہ کرے اور اس کا حرام ہونا ظاہر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند