• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 4365

    عنوان:

    ہماری شادی کو دس سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب ڈاکٹر نے ہمیں آئی یو آئی (رحم میں تخم ڈالنا) جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی کی منی دستی طریقہ سے ایک برتن میں لی جاتی ہے اور کمزور/ مردہ مادہ حیات کو ہٹانے کے لیے اس کو صاف کیا جاتا ہے، اس کے بعد عورت کے رحم میں ڈالی جاتی ہے۔ اسلامی تعلیم کی روشنی میں یہ طریقہ کیسا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4365

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 949=1105/ ب

    اپنے شوہر کی منی اگر مشین کے ذریعہ ڈالی تو اگر چہ بے حیائی کا کام ہے لیکن ڈالنے کے بعد جو بچہ پیدا ہوگا وہ صحیح النسب ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند