متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 43594
جواب نمبر: 43594
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 366-366/M=3/1434 انٹرنیٹ پر اگر اِس مقصد سے کتابیں ڈالی گئی ہیں کہ لوگ اسے پڑھیں اور استفادہ کریں (اور بالعموم یہی مقصد بھی ہوتا ہے) تو اسے پڑھنا اور ڈاوٴن لوڈ کرنا درست ہے، اس میں مصنف سے اجازت کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند