• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 42955

    عنوان: منھ کی بدو ختم کرنے کے لیے مذکورہ بالا لوشن استعمال کرنے کی گنجائش ہے

    سوال: کیا ہم ماؤتھ فریشر یعنی منہ کی بدبو ختم کرنے کا لوشن استعمال کرسکتے ہیں، یعنی غرارہ کرسکتے ہیں؟ اس میں بہت معمولی مقدار میں الکوحل ہوتا ہے، تو کیا اس کا استعمال کرنا ہمارے لیے جائز ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 42955

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 57-26/L=2/1434 منھ کی بدو ختم کرنے کے لیے مذکورہ بالا لوشن استعمال کرنے کی گنجائش ہے، احتیاط کرنا اولیٰ وبہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند