متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 42531
جواب نمبر: 4253101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1749-1111/L=1/1434 ایسی فلم جس میں اسلامی تاریخی پہلو ہو اس کا دیکھنا بھی جائز نہیں، اگر اس فلم میں عورتیں بھی ہوں گانا بجانا وغیرہ ہو تو اسکی حرمت اور بڑھ جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک سوال یہ عرض کرنا تھا کہ کیا کارٹون
دیکھنا جائز ہے؟ میں نے بہت کوشش کی لیکن مجھے اس کا جواب معلوم نہ ہوسکا۔ از رائے
کرم حقیقت سے آگاہ فرمائیں۔
ٹی وی ، سی ڈی دیکھنا درست ہے یا کہ نہیں؟ اگر نہیں تو مولانا لوگ سی ڈی کیوں بنوا کر بیچتے ہیں جیسے آپ کے یہاں کے قاری صاحب کی سی ڈی رائج ہے؟
267 مناظرکیا داڑھی رکھنا سنت ہے یا فرض یا واجب؟ فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟
سوال یہ ہے کہ امان اللہ نے میرے کاروبار میں ۸۰۰۰۰۰/روپئے لگائے، میراکاروبار(کھاد اسپرے وغیرہ) ادھار پر چلتاہے، میں کسانوں کو ادھار دیتاہوں اور کپاس اور گندوم کی فصل پر واپس مل جاتے ہیں۔ ایک سال پہلیانہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ مجھے پیسے واپس چاہئے ، میں نے اسے ۵۰۰۰۰۰/ واپس کردئیے ۔ میرا کاروبار چونکہ ادھار کا ہے اور اب کپاس کی فصل خراب ہونے وجہ سے کسانوں کو پیسے نہیں مل رہے ہیں، مگر امان اللہ صاحب مطالبہ کررہے ہیں کہ کسانوں سے آپ کو ملیں یا نہ ملیں ، مجھے پیسے ہر حال میں چاہئے ، کیا اس کا مطالبہ جائزہے؟
286 مناظرمیں فوٹوگرافر کی دکان کرنا چاہتاہوں جس میں صرف پاسپورٹ سائز کے فوٹو یا سرکاری کاموں میں استعمال ہونے والے فوٹو ہی کھینچوں گا۔ کیا شریعت کی روشنی میں یہ جائز ہے؟
278 مناظر