• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 42093

    عنوان: میں کسی ایسے شخص سے قرض لے سکتا ہوں جس نے حرام کما یا ہو؟

    سوال: میں کسی ایسے شخص سے قرض لے سکتا ہوں جس نے حرام کما یا ہو؟

    جواب نمبر: 42093

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1564-1564/M=11/1433 جب آپ کو اس شخص کی کمائی کے حرام ہونے کا یقینی علم ہے تو ایسے شخص سے قرض لینا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند