• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 41987

    عنوان: نیل گائے کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟

    سوال: نیل گائے کا گوشت کھانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 41987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1040-1027/N=11/1433 نیل گائے کا گوشت کھاسکتے ہیں، حلال و جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند