• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 41774

    عنوان: کیا وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے؟

    سوال: کیا وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے؟

    جواب نمبر: 41774

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1520-971/L=11/1433 وضو میں گردن کا مسح مستحب ہے، بدعت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند