متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 39328
جواب نمبر: 3932830-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 896-533/L=7/1433 اگر مجلس عقد میں قیمت متعین ہوجائے اور ادائیگی کا وقت مقرر ہوجائے وقت مقررہ کے بعد قیمت ادا کرنے کی صورت میں کوئی تاوان خریدنے والے پر مقرر نہ کیا جائے، یا تاوان مقرر ہو لیکن وقت مقررہ میں ادائیگی کا یقین یا ظن غالب ہو اور خریدنے والا قسطوں پر رقم کی ادائیگی کرے تو اس طرح فریج وغیرہ خریدنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كارٹون ڈرائنگ بنانا؟
4052 مناظرمیں ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔ کیا اسلام میں ہومیوپیتھک پریکٹس جائز ہے؟ برائے کرم جواب باحوالہ ارسال کریں۔
2016 مناظرکمپیوٹر میں استعمال ہونے والے سافٹ ویئر بغیر خریدے استعمال کرنا
2780 مناظر