متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 38435
جواب نمبر: 3843501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 290-333/N=7/1433 بیوی کی ا جازت سے عزل جائز ہے، پھر اگر عزل میں بیوی یا بچہ کی صحت وتندرستی مد نظر ہو تو کوئی کراہت بھی نہیں، ورنہ مکروہ تنزیہی ہے، بشرطیکہ عزل کسی نیت فاسد کی بنا پر نہ ہو (مثلاً تنگی رزق کا اندیشہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جیتنے پر انعام میں ملنے والی شيء کا کیا حکم ہے؟
1942 مناظرمجھے بتائیں کہ کیا اسلام میں شاعری جائز ہے یا حرام؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک؟
5034 مناظرمیں دبئی میں رہائش پذیر ہوں اور سیکریٹر کی حیثیت سے کام کررہاہوں، میری تنخواہ سے میری بنیادی ضروریات پوری نہیں پارہی ہیں، میں ملازمت بدلنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا ضروریات کی تکمیل کے لیے بینک میں ملازمت کرسکتا ہوں؟
1895 مناظر