• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 38349

    عنوان: گانے کے طرز پر نعت پڑھنا درست نہیں، بلکہ سادہ طریقہ پر پڑھنا چاہیے۔

    سوال: حضرت آج کل لوگ نعت میں اردو میں گانو ں کی طرز پہ کہتے ہیں تو آپ ہمیں قرآن ور حدیث کے روشنی میں سمجھائیں کہ کیا یہ کہنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 38349

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 727-6226/B=5/1433 گانے کے طرز پر نعت پڑھنا درست نہیں، بلکہ سادہ طریقہ پر پڑھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند