• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37959

    عنوان: زنا کی کمائی شریعت میں خبیث اور ناجائز ہے

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ فقہ حنفی کی کتابوں میں زنا کی کمائی جائز لکھا ہوا ہے، رد المحتار حاشیہ، ابن الشافی، مکتبہ الرشد جلد ۵

    جواب نمبر: 37959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 669-669/M=4/1433 زنا کی کمائی شریعت میں خبیث اور ناجائز ہے، فقہ حنفی کی کتابوں میں کہاں جائز لکھا ہے؟ مکمل حوالہ نقل کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند