• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37410

    عنوان: غیر مسلم کا خون بیماری میں لینا

    سوال: کیا غیرمسلم کا خون بیماری کی حالت میں لیا جا سکتا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو کیا کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 37410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 512=512-3/1433 اگر اضطراری حالت ہو اور کوئی مسلمان خون دینے والا نہ ہو تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند