• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37404

    عنوان: اپنے گردے دینا

    سوال: کیا میرے شوہر اپنے گردے اپنے بھائی کو دے سکتے ہیں؟ کیا اسلام ہم کو ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے؟گردے دینے سے ان کے بھائی کی زندگی بچ سکتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 37404

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 559=315-3/1433 (۱) نہیں دے سکتے۔ (۲) مذہب اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا، ہکذا فی الفتاوی الرحیمیہ (ص:۲۸۵-۲۸۸) جلد ششم مطبوعہ راندیر سورت، گجرات) (۳) تب بھی اجازت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند