متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 37180
جواب نمبر: 3718001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 306=234-3/1433 بلا کسی عذ رکے کٹوانا درست نہیں ہے، عذر کی حالت مستثنیٰ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیر
سرکاری تنظیموں میں کام کرنا جہاں پر مرد اور عورت اکٹھے کام کرتے ہیں جائز ہے یا
نہیں؟
اگر کسی آدمی کے دونوں گردے خراب ہو جائیں اور ڈاکٹر یہ کہے کہ اگر کوئی ان کو اپنا ایک گردہ دے دے تو افاقہ ہوسکتا ہے۔ تو کیا یہ جائز ہے کہ ایک زندہ آدمی اپنا ایک گردہ دے دے،اور دونوں حضرات ایک ایک گردے پر زندگی بسر کریں؟ (۲) اگر کسی حادثہ میں ایک آدمی کا ہاتھ کٹ کر الگ ہوجائے تو کیا وہ کٹا ہوا ہاتھ نجس ہوگا؟ اور کیا اس کٹے ہوئے ہاتھ کودوبارہ بدن سے جوڑنا /منسلک کرنا جائز ہے؟ (۳) ایک آدمی کا چہرہ جل گیا اور ڈاکٹر چاہتا ہے کہ اسی آدمی کی ران کی کھال نکال کر چہرہ پر لگائے، تو کیا یہ جائز ہے کہ ایک آدمی کا ایک عضو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے؟ فتاوی رحیمیہ، جلد:۱۰/ص:۱۷۷) میں جائز لکھا ہے۔ لیکن کیا یہ تکریم انسانی کے خلاف نہیں ہوگا؟ برائے مہربانی ہر جز وکا جواب دلیل کے ساتھ عنایت فرماویں۔
5736 مناظرکیا گھر میں شطرنج کھیلنا منع ہے؟ اور کس طرح سے؟ اگر ہے تو اس کے نقصانات مہربانی کرکے بتائیں۔ میرے سسر اپنے ساتھیوں کے ساتھ بہت زیادہ گھر میں شطرنج کھیلتے ہیں، لیکن نماز کی بھی پابندی کرتے ہیں۔ کیا اس گھر میں نحوست آتی ہے، ہمارے کچن الگ الگ ہیں تو اگر یہ گناہ ہے کیا اس کا وبال ہم سب پر ہے؟ اس کی نجات کی صورت کیا ہے؟
2813 مناظرمیرا بیٹا آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اخراجات کے لیے ایک ہوٹل میں پارٹ ٹائم اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرتا ہے، کام کے دوران دوسرے حساب کتاب کے ساتھ شراب کا حساب بھی کرنا پڑتا ہے، یہ نوکری جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2570 مناظرٹھیکیدار کا رشوت دینا
2248 مناظرمرزائی رشتے داروں کی تقریب میں شریک ہونا کیسا ہے؟
1959 مناظر