• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 37066

    عنوان: نائی جو بال شیو کر تا ہے، اس کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

    سوال: نائی جو بال شیو کر تا ہے، اس کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

    جواب نمبر: 37066

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 262=204-3/1433 مسلمان کے لیے ڈاڑھی شیو کرنا حرام ہے اور حرام کام کی اجرت بھی حرام ہے، لہٰذا ایسے نائی کی کمائی حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند