متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 36730
جواب نمبر: 3673001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 297=107-3/1433 کمپیوٹر پر سود لکھنے کی ملازمت درست نہیں، البتہ کمپیوٹر کی مرمت، سافٹ ویر بنانے وغیرہ کی ملازمت درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچہ نہ ہونے کی صورت میں اگر ہم ہاسپٹل سے بچہ لے لیں تو کیا یہ جائز ہے، ہمیں نہیں پتہ کہ بچہ کس کا ہے، قرآن کی روشنی میں جواب دیں؟
2287 مناظرضرورت کے وقت کسی سے ادھار پیسہ لینے پڑ جائیں تو کیا بلا تحقیق کئے لے سکتے ہیں یا تحقیق ضروری ہے کہ اس کی آمدنی حلال ہے یا حرام؟ اگر جس سے لینا ہے اس کے بارے میں معلوم ہو کہ اس کی آمدنی حرام ہے اس صورت میں کیا کریں؟ اوراگر کسی کی آمدنی حلال بھی ہو اور حرام بھی پر زیادہ حرام ہو توکرنا چاہیے؟ اور تیسری صورت یہ کہ حرام کم ہو اورحلال زیادہ توکیا کرنا چاہیے؟
3765 مناظرکسی چیز پر مالی جرمانہ لینا
7457 مناظرمیں انتیس سال کا ہوں۔ میری شادی 2000میں ہوئی۔ میرے دوبچے ہیں۔ 2002سے میں پنجوقتہ نمازپابندی سے ادا کررہا ہوں اور اسلامی زندگی گزارنے کی حتی المقدور کوشش کررہا ہوں، لیکن میرے ساتھ ایک پریشانی یہ ہے کہ میں ہمیشہ دوسری عورتوں کی جانب مائل ہوجاتا ہوں اور کبھی کبھی گندی ویب سائٹیں دیکھنے لگتا ہوں اور اسی سے متعلق دوسری حرکتیں کرتا ہوں۔میں نے اپنے آپ پر بہت زیادہ کنٹرول کرنے کی کوشش کی، لیکن میں ناکام رہا۔ برائے کرم میری مدد کریں۔
2426 مناظرپوچھنا یہ ہے کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میرا جی پی ایف GPF قاعدہ کے مطابق ہر مہینہ میری تنخواہ میں سے کٹ جاتا ہے۔ کیا یہ جائز ہوتا ہے؟ اور کیا میں زیادہ بچت کے لیے اختیاری جی پی ایف کٹواسکتاہوں؟ کیا یہ بھی جائز ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
2570 مناظر