• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36715

    عنوان: حلال جانور كے كونسے اعضا كھانا جائز نهیں

    سوال: حلال جانور ، خواہ بکرا ہو یابکری وغیرہ کے وہ حصے جس کا کھانا شریعت میں حرام ہے، کے بارے میں بتائیں اور قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 36715

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 334=334-3/1433 (۱) حلال جانور میں سات چیزوں کا کھانا ممنوع ہے: (۱) مذکر کی شرم گاہ (۲) موٴنث کی شرم گاہ (۳) خصیتین (۴) مثانہ (۵) غدود (۶) پتہ (۷) خون ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند