• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36224

    عنوان: چوری کی بجلی استعمال کرنا ناجائز ہے

    سوال: ایک سخص کی دکان ہے وہ اپنے کاروبار میں چوری کی بجلی استعمال کرتا ہے کیا اسکی کمائی جائز ہے؟

    جواب نمبر: 36224

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 175=95-2/1433 چوری کی بجلی استعمال کرنا ناجائز ہے، لیکن جائز کاروبار کی آمدنی اس سے حرام نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند