• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35854

    عنوان: پاکستان میں اگر کوئی سودی بینک میں کام کرتا ہے تو اس کی کمائی حلال ہوگی ؟

    سوال: پاکستان میں اگر کوئی سودی بینک میں کام کرتا ہے تو اس کی کمائی حلال ہوگی ؟

    جواب نمبر: 35854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 39=35-1/1433 اس کی کمائی حلال وطیب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند