• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3576

    عنوان:

    بہت سے علمائے احناف اور غیر احناف جیسے مصر کے یوسف قرضاوی یہ کہتے ہیں کہ اسلامی حمد اور نعت کے ساتھ گانے بجانے کے آلات استعما ل کئے جائیں تو جائزہے۔ اگر کوئی ان کی بات پر عمل کرے اور گانے بجانے کے آلات کے ساتھ اسلامی حمد اور نعت سنتاہو تو کیا ان کو روکا جانا چاہئے یانہیں؟ اگر کوئی صحیح حدیث ہوجس میں اسلامی حمد اور نعت کے ساتھ گانے بجانے کے آلات سے روکا گیاہو تو براہ کرم، اس کا حوالہ دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3576

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 630/ ھ= 480/ ھ

    یوسف قرضاوی کا قول آپ نے کہاں سے نقبل کیا ہے، اس کا حوالہ لکھئے، تب ان شاء اللہ تفصیل سے اس کا رد لکھا جائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند