• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35547

    عنوان: حلال جانور کی کھال کا کیا حکم ہے؟

    سوال: حلال جانور کی کھال کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 35547

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ(ب): 1892=1527-12/1432 حلال جانور کی کھال پاک ہے، دباغت کے بعد اسے استعمال میں لانا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند