متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 35505
جواب نمبر: 35505
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 2050=1235-12/1432 جاگرن یا بھنڈار میں وہ کیا کیا عمل کرتے ہیں؟ اگر پوجاپاٹ وغیرہ بھی کرتے ہوں تو اس میں تعاون کرنا جائز نہیں، تَعَاوَانُوْا عَلَی البِرِّ والتَّقْوَی وَلاَ تَعَاوَنُوْا عَلَی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَان․ نیکی اور تقوے کے کام میں ایک دوسرے کے تعاون کرو، گناہ اور سرکشی کے کام میں تعاون مت کرو۔ (القرآن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند