متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 35480
جواب نمبر: 3548030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1906=1535-12/1432 اس گاڑی پر مزدوری کرکے جو کمائی کمائی جائے گی وہ حلال رہے گی، کوئی وہم نہ کریں، البتہ حرام مال سے گاڑی کا خریدنا یہ فعل ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ کے فضل و کرم سے میں ایک سوفٹ ویئر انجینئر ہوں اور میری تنخواہ اچھی ہے۔ میں ایک مکان خریدنا چاہتا ہوں کیوں کہ یہ زندگی کی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ میں جانتا ہوں کہ سود کا دینا حرام ہے، او رمیں بینک سے مکان خریدنے کا طریقہ جانتا ہوں۔ (بینک مکان خریدتا ہے اس کے بعد اس کی قیمت میں سود کا اضافہ کرتا ہے اس کے بعد مجھے پوری قسط بینک کوادا کرنی ہوگی پراپرٹی کی قیمت کے طور پر)لیکن وہ صورت انڈیا میں ممکن نہیں ہی،نیز یہاں کوئی اسلامی بینک نہیں ہے۔ مزید برآں اگر میں پھر بھی لون لینے سے اجتناب کروں اور کرایہ پرہی رہوں تو میری تنخواہ کا ایک بڑا حصہ (مثلاً دس ہزارروپیہ) کرایہ پر خرچ ہوجائے گا اورمالک کسی بھی وقت مکان خالی کراسکتا ہے۔ اس صورت میں مجھے تکلیف کا سامنا ہوگا، اور اگرساتھ میں فیملی رکھوں گا تو اس وقت صورت حالمزید خراب ہوجائے گی۔ اس صورت میں کیا میں بینک سے سود پر لون لے سکتا ہوں؟ اگر لے سکتا ہوں تو، میں جانتا ہوں کہ مجھے جتنے لون کی ضرورت ہوگی اتنا ہی لینا ہوگا۔ برائے کرم مجھے?اتنا جتنے کی ضرورت ہے? کی تعریف بتادیں۔ کیوں کہ ضرورت تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ اگر کسی شخص کی چالیس ہزار روپئے ماہانہ تنخواہ ہے اور بینک زیادہ سے زیادہ 23لاکھ روپیہ تک لون دے سکتا ہے، تو وہ کتنا لون لے سکتا ہے، اس کی ضرورت 23 لاکھ میں پوری ہوجائے گی۔ اوراگر وہ اس رقم سے نیچے آتا ہے تو وہ اچھے محلہ میں جہاں وہ رہنا چاہتا ہے اچھا مکان نہیں لے سکتا ہے۔ یہ رقم اس علاقہ کے اعتبار سے جہاں وہ رہتا ہے بہت زیادہ کم ہے۔ برائے کرم اس معاملہ میں میری مدد کریں اور میرے سوال کا جواب دیں۔ میں آپ کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا
449 مناظرکیا بیک گراونڈ موسیقی جائز ہے ؟
1098 مناظرمجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کچھ بچوں اور بڑوں کی زبان منھ کی نچلی جگہ سے ایک جھلی کی مدد سے (جسے تندوہ بھی کہتے ہیں) چپکی ہوئی یا جڑی ہوئی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے کھانے پینیاور بات چیت وغیرہ میں مشکلات ہوتی ہیں۔ خاص طور پر بچوں میں توتلا پن بھی اس کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹرحضرات ایک چھوٹا سا آپریشن تجویز کرتے ہیں جس میں تندوہ کو زبان سے چھوٹا سا کٹ لگا کرطبعی حالت پر لے آیا جاتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا بچوں اور بڑوں کے لیے ایسا آپریشن کروانا صحیح ہے؟
379 مناظرنوکری کے اوقات میں سستی کرنا
827 مناظرخصی ہونا بڑا گناہ ہے یا زنا و مشت زنی کرنا؟ خصی ہونا کتنا بڑا گناہ ہے ؟
1028 مناظر