• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35440

    عنوان: کمرہ کے کرایہ دار کا سوال ہے کہ وہ جس کمرہ میں کرایہ پہ ر ہ رہا ہے اس کمرہ کو مکان مالک نے بینک سے لون میں لیا ہواہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا کرایہ دار بھی گناہ گار ہوگا ؟ کیا کرایہ دار کو اس کمرہ میں رہنا چاہئے؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    سوال: کمرہ کے کرایہ دار کا سوال ہے کہ وہ جس کمرہ میں کرایہ پہ ر ہ رہا ہے اس کمرہ کو مکان مالک نے بینک سے لون میں لیا ہواہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا کرایہ دار بھی گناہ گار ہوگا ؟ کیا کرایہ دار کو اس کمرہ میں رہنا چاہئے؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 35440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2385=1362-12/1432 کرایہ دار کو اس کمرہ میں رہنے کی گنجائش ہے، او ررہائش کا ترک کردینا احوط ہے او ربغیر کسی ضرورت ومجبوری کے رہنا اس میں کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند