متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3544
کیا ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر رکھنا یا کھینچوانا گناہ ہے؟ کیمرہ یا ویڈیو وغیرہ کی تصویر نہیں ہے۔
کیا ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر رکھنا یا کھینچوانا گناہ ہے؟ کیمرہ یا ویڈیو وغیرہ کی تصویر نہیں ہے۔
جواب نمبر: 354431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 474/ ب= 373/ ب
ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر کا رکھنا یا کھنچوانا بھی گناہ ہے۔ کیمرہ اور ویڈیو کی تصویر کا کھینچنا بھی ناجائز و حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زردہ کھانا کیسا ہے ؟
3453 مناظرکیا نیکی چھپانے
کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے؟
میں
چائنا میں پی ایچ ڈی کی وجہ سے مقیم ہوں۔ یہاں پر ایک فاسٹ فوڈ ہے جہاں پر یہاں کے
پاکستانی مسلم طلباء نے خود دیکھا ہے کہ وہ جو چکن کے پیکٹ استعمال کرتے ہیں ان پر
حلال لکھا ہوتا ہے۔ فاسٹ فوڈ کے مینیجر کا بھی کہنا ہے کہ وہ حلال چکن کے پیکٹ
استعمال کرتے ہیں۔ لیکن فاسٹ فوڈ والوں نے کہیں حلال فوڈ کو ظاہر نہیں کیا ہے۔ کیا
ان مذکورہ حالت میں اس فاسٹ فوڈ سے کھانا جائز ہے؟
آج کل کے بعض علماء کی زیر نگرانی بعض بینک کام کرتے ہیں، وہ علماء ان کی سرپرستی بھی کرتے ہیں، کیا جان کے بینکوں میں رقم رکھنا صحیح ہے؟
1962 مناظرکیا ہم بینک سے ہوم لون لے کر مکان خرید سکتے ہیں؟کیوں کہ مغربی ممالک میں مکان خریدنا بہت مشکل ہے۔ میں کناڈا کا رہنے والا ہوں اگر مجھے یہاں پر مکان خریدنا ہو تو کیا میں بینک سے لون لے کر خریدسکتاہوں؟ آپ یہاں کے تمام ہوم لون کے بارے میں واقف ہوں گے۔ اور کیا یہ سود (ہوم لون) ہے ۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
2368 مناظریوزک کے بارے میں کوئی واضح آیت یا حدیث بتائیں۔ میں تو اشارے سے بھی مطمئن ہوں مگر وہ مسلمان بھائی جو اس بات پر بضد ہیں کہ قرآن و حدیث میں کہیں واضح طور پر میوزک کو منع نہیں کیا گیا۔ میں دراصل ایسے کچھ بھائیوں کو سمجھانا چاہتاہوں مگر میرے پاس علم بھی نہیں اور کوئی واضح آیت اور حدیث بھی نہیں۔ دوسری طرف چند آیت اور حدیث ہیں مگر ان سے بھی مطلب واضح نہیں ہوتا جیسے آپ ہی کے ایک فتوے میں آیت او رحدیث لکھی ہیں۔ اگر میرا سوال آپ کو سمجھ میں نہ آئے تو میوزک کی حرمت کے بارے میں ایک واضح حدیث اور آیت تحریر کردیں۔
4773 مناظر