• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35026

    عنوان: موبائل فون میں جنگلات اور حیوانات کا ویڈیو دیکھنا صحیح ہے جس میں انسان یعنی مرد او رعورت نہ ہوں صرف حیوانات ہوں۔

    سوال: موبائل فون میں جنگلات اور حیوانات کا ویڈیو دیکھنا صحیح ہے جس میں انسان یعنی مرد او رعورت نہ ہوں صرف حیوانات ہوں۔

    جواب نمبر: 35026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1795=1446-11/1432 جنگلات وحیوانات کی تصاویر دیکھتے دیکھتے مردوں اور عورتوں کی تصویریں بھی دیکھنا شروع کردیتے ہیں، موبائل بھی اب مثل ٹی وی کے ہوگیا ہے اس لیے سدا لباب کوئی پروگرام بھی اس میں دیکھنے کی اجازت نہیں۔ جاندار کی تصویر دیکھنا کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند