متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 34932
جواب نمبر: 34932
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2133=1234-11/1432 پینٹ کروانے کی اس صورت میں نہ ضرورت ہے اور نہ اجاز ہے، البتہ ان دھبوں کو دھلواکر صاف کرالینے میں مضائقہ کچھ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند