• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 34871

    عنوان: تھانے (مسلم علاقہ) میں ہماری ایک دکان ہے، اس علاقے میں کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے، کیا ہم اپنی عمارت اے ٹی ایم کے لیے کرایہ پر دے سکتے ہیں؟اس بارے میں مجھے مختلف باتیں کہی گئی ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔

    سوال: تھانے (مسلم علاقہ) میں ہماری ایک دکان ہے، اس علاقے میں کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے، کیا ہم اپنی عمارت اے ٹی ایم کے لیے کرایہ پر دے سکتے ہیں؟اس بارے میں مجھے مختلف باتیں کہی گئی ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 34871

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1640=1121-11/1432 اپنی عمارت کو اے ٹی ایم کے لیے کرایہ پر دینا درست ہے۔ البتہ بہتر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند