متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 33549
جواب نمبر: 3354901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1267=1267-8/1432 جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انٹرنیٹ کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
3169 مناظرصرف ڈگری جمع کرکے تنخوالینا
2297 مناظرالیکٹرک
آلہ سے مچھر مارنا جائز ہے
کیا
نوکری کے لیے میں داڑھی کاٹ سکتاہوں؟
بعض مسجدوں میں جمعرات کے دن لاؤڈ اسپیکر سے چندہ کرنا؟
4159 مناظرمیری بہن حاملہ تھی۔ پانچ ماہ مکمل کرنے کے بعد اور الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈاکٹروں نے کہا کہ بچہ نارمل نہیں ہے اس کے دماغ میں پانی کا اثر ہے اور پیچھے کی ہڈی بھی درست نہیں ہے اگر بچہ کی پیدائش ہوگی تو بچہ سو فیصد ذہنی طور پر خلاف معمول رہے گا اور اس کے بدن کی صورت حال درست نہیں ہوگی (وہ بیٹھ نہیں سکے گا) پیچھے کی ہڈی کی پریشانی کی وجہ سے۔ انھوں نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم اس بچے کو فوراً گروادیں۔ ہم اس بات کو لے کر اللہ کی طرف سے ممانعت کی وجہ سے تشویش میں تھے ۔ انھوں نے ہمیں بتایاکہ انسانی ترقی کے لیے سائنس کا اس طرح کا علم اللہ کی نوازش اور عطیہ ہے ۔ الجھاؤ سے بچنا صحیح ہے کیوں کہ یہ پیچیدگی سو فیصد درست ہے مشکوک نہیں ہے۔ ہم نے اس بچہ کو گروا دیا ہے۔ ہمیں بتائیں کہ کیا اسلام کے مطابق یہ عمل جائز تھا یا ناجائزتھا؟
2760 مناظرگائے یا بھینس کو انجكشن كے ذریعہ حاملہ كرنا؟
4904 مناظرایک
بیٹی نے اپنی ماں کو سونے کی انگوٹھی ہدیہ کی۔ اس کی ماں شرک او ربدعت کے کام کرتی
ہے۔ ایک دن اس کی ماں کسی مزار پر جانے لگی وہی شرک او ربدعت کے کام کے لیے، بیٹی
ان سب چیزوں کے خلاف ہے۔ اس نے ماں کو سمجھایا پر وہ الٹا اس کو ڈانٹنے لگی۔ ماں
کے پاس پیسے نہیں تھے اس لیے اس نے اس انگوٹھی کو بیچنے کا ارادہ کیا۔ اس پر بیٹی
نے اپنی دی ہوئی انگوٹھی واپس مانگ لی تاکہ وہ نہ جاسکے۔ سوال یہ ہے کہ کیا بیٹی
کو ایسا کرنا چاہیے تھا؟ کیا ہم بھی کسی کو دی ہوئی چیز واپس لے سکتے ہیں اگر ہم یہ
دیکھیں کہ وہ ہماری دی ہوئی چیز کو حرام اور ناجائز کام میں استعمال کررہا ہے؟