• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 33424

    عنوان: انٹر نیٹ کے ذریعہ خواتین عام طورپر مردوں سے چیٹ (بات) کرتی ہیں، کیا اس صدی میں اس کی اجازت ہے؟براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    سوال: انٹر نیٹ کے ذریعہ خواتین عام طورپر مردوں سے چیٹ (بات) کرتی ہیں، کیا اس صدی میں اس کی اجازت ہے؟براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 33424

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1225=1225-8/1432 نامحرم خواتین کا مردوں سے اور مردوں کا عورتوں سے بلاضرورت بات چیت کرنا، ناجائز ہے، نہ پہلے اس کی اجازت تھی نہ اب اجازت ہے ولا یکلم الأجنبیة إلخ (درمختار) فتنوں کے اس دور میں اور بھی سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند