• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 33165

    عنوان: زید نے گواہ بنا کر بکر کو 9/ سال پہلے غیر مسلم کے پاس قرض دلایاتھا، لیکن بکر نے قرض ادا کرسے انکار کردیاہے ، کیا زید اس قرض کو بینک سے جو سود آتاہے ، ادا کرسکتاہے؟

    سوال: زید نے گواہ بنا کر بکر کو 9/ سال پہلے غیر مسلم کے پاس قرض دلایاتھا، لیکن بکر نے قرض ادا کرسے انکار کردیاہے ، کیا زید اس قرض کو بینک سے جو سود آتاہے ، ادا کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 33165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1177=1177-8/1432 سودی رقم سے قرض ادا کرنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند