متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3295
جواب نمبر: 3295
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1475/ ب= 1301/ ب
کسی کے مال کو ہڑپ کرنا ناجائز و حرام ہے، اللہ اوراس کے رسول کے حکم کی نافرمانی ہے۔ ایسا کام جس سے اللہ کے حکم کی نافرمانی ہو اس میں ماں باپ کی بات ماننا جائز نہیں: لا طاعة لمخلوق في معصیة الخالق آپ علیحدہ رہئے اورجس قدر ہوسکے والدہ کی خدمت کرتے رہئے۔ آپ کے بھائی صاحب علیحدہ رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند