متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 31947
جواب نمبر: 31947
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 911=594-5/1432 (۱) یہ شوق بھی قبیح ہے اور انٹرنیٹ پر بھی کہانی پڑھنا اس موقعہ میں سخت مکروہ ہے، پس ہرگز ایسا نہ کریں۔ (۲) شدید حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند