• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 3152

    عنوان:

    نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال:

    نام کے ساتھ کاسٹ /ذات/قوم کا لکھنا کیساہے؟مثلا میرا نام اسعد ہے اور میو کاسٹ سے ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 3152

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 198/ ب= 280/ ب

     

    نام کے آگے قومیت لکھنے میں کوئی حرج نہیں، لکھ سکتے ہیں۔ شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند