• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 29665

    عنوان: جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں تعلیمی اداروں میں پاسپورٹ سائز کا فوٹو امتحانات کے فارم میں چسپاں کرناپڑتاہے۔ یہ بھی آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ تصاویر حرام ہے سوائے کچھ مخصوص حالات کے ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مزید تعلیم کے لیے کوئی( لڑکی / لڑکا) فارم بھرنا چاہئے تو کیا یہ بھی ان مخصوص حالات میں شامل ہوگایہ نہیں؟ براہ کرم، اس پر مختصر فتوی دیں۔ مہربانی ہوگی۔

    سوال: جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں تعلیمی اداروں میں پاسپورٹ سائز کا فوٹو امتحانات کے فارم میں چسپاں کرناپڑتاہے۔ یہ بھی آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ تصاویر حرام ہے سوائے کچھ مخصوص حالات کے ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مزید تعلیم کے لیے کوئی( لڑکی / لڑکا) فارم بھرنا چاہئے تو کیا یہ بھی ان مخصوص حالات میں شامل ہوگایہ نہیں؟ براہ کرم، اس پر مختصر فتوی دیں۔ مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 29665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 346=180-3/1432

    ضروری تعلیم کے لیے فوٹو کھنچوانے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند