• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 29273

    عنوان: بی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ (S.A.W.W) یا (PBUH)لکھنا کیساہے ؟

    سوال: بی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ (S.A.W.W) یا (PBUH)لکھنا کیساہے ؟

    جواب نمبر: 29273

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 191=191-2/1432

    بوقت ضرورت شارٹ فارم (ص، صلعم، S.A.W) اور (PBUH) لکھنے کی اگرچہ گنجائش ہے، تاہم خلافِ ادب ہے، اس لیے درود اور دعائیہ جملہ پورا لکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند