• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 29102

    عنوان: اگر کسی کے پاس حرام پیسہ ہو (جیسے سود، شراب کی آمدنی وغیرہ) تو کیا یہ جائز ہے وہ اسے کسی مسلم بھائی کو دیدے جو لون پر بھاری سود اداکررہا ہو۔ براہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔ 

    سوال: اگر کسی کے پاس حرام پیسہ ہو (جیسے سود، شراب کی آمدنی وغیرہ) تو کیا یہ جائز ہے وہ اسے کسی مسلم بھائی کو دیدے جو لون پر بھاری سود اداکررہا ہو۔ براہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔ 

    جواب نمبر: 29102

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 174=96-2/1432

    سود کی رقم اور شراب کی آمدنی دونوں مال خبیث ہیں جن کا مصرف غربا اورمساکین ہیں، بلانیت ثواب ان پر صدقہ کردیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند