• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 28810

    عنوان: کیا گرگٹ جو رنگ بدلتاہے اور جو اپنا سر اوپر اٹھائے رہتاہے ، اس کو دیکھنے پر مارسکتے ہیں؟ (۲) جو زہریلے جانور جیسے سانپ ، بچھو اس کو بھی مار سکتے ہیں؟

    سوال: کیا گرگٹ جو رنگ بدلتاہے اور جو اپنا سر اوپر اٹھائے رہتاہے ، اس کو دیکھنے پر مارسکتے ہیں؟ (۲) جو زہریلے جانور جیسے سانپ ، بچھو اس کو بھی مار سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 28810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 92=92-1/1432

    (۱-۲) مارسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند